☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1064
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1064
حدیث نمبر: 1064 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الصَّلْتِ بْنِ بَهْرَامَ، قَالَ: رَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ بَالَ ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فِي الْإِنَاءِ قَبْلَ أَنْ يَغْسِلَهَا، قَالَ: فَصِحْتُ بِهِ فَتَبَسَّمَ وَقَالَ:" مَا مِنْ رَجُلٍ أَشَدُّ فِي هَذَا مِنِّي، إِنِّي لَمْ أُدْخِلْهَا إِلَّا وَهِيَ طَاهِرَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صلت بن بھرام کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابرہیم کو دیکھا کہ انہوں نے پیشاب کرنے کے بعد اپنا ہاتھ دھوئے بغیر برتن میں ڈال دیا۔ میں نے انہیں زور سے پکارا تو وہ مسکرا دئیے اور فرمایا اس معاملے میں مجھ سے زیادہ سخت کوئی نہیں ہوسکتا، میں نے اس میں پاک ہاتھ داخل کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1065]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1065، ترقيم محمد عوامة 1064)
پچھلی حدیث → (1063) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1065)