☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10613
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10613
حدیث نمبر: 10613 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الشُّعَيْثِيِّ، عَنْ مَكْحُولٍ: " لَا تُشْتَرَى الصَّدَقَةَ حَتَّى تُوسَمَ وَتُعْقَلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ صدقہ کو نہ خریدو یہاں تک کہ نشان لگا لیا جائے اور تم سے قبضہ کرلیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10811]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10811، ترقيم محمد عوامة 10613)
پچھلی حدیث → (10612) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10614)