☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 10610
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 10610
عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يُصِيبُ مِنْ صَدَقَتِهِ قَالَ:" يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِهِ بِقَدْرِ مَا أَصَابَ مِنْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین سے ایک شخص نے دریافت فرمایا کہ صدقہ (زکوٰۃ) ادا کرنے کے بعد آدمی کو کچھ حصہ واپس مل جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا کہ جتنی مقدار اس کو پہنچا ہے اس کے بقدر اجر کم کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10808]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10808، ترقيم محمد عوامة 10610)
← Previous Hadith (10609) Back to Bab Next Hadith → (10611)