☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 10608
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 10608
أَبُو أُسَامَةَ ، عُبَيْدُ اللَّهِ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ عُمَرَ، حُمِلَ عَلَى فَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَرَآهَا فِي السُّوقِ تُبَاعُ، فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَشْتَرِيَهَا، فَقَالَ:" لَا , دَعْهَا حَتَّى تُوَافِيَكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے گھوڑا اللہ کے راستے میں صدقہ کیا اور مجاہد کو سوار فرمایا بعد میں بازار میں ان کو دیکھا اور خود ہی دوبارہ خریدنے کا ارادہ فرمایا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جا کر اس کے متعلق دریافت فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کو چھوڑ دو تا کہ قیامت کے دن اس کا (پورا) بدلہ تجھے عطاء کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10806، ترقيم محمد عوامة 10608)
الحديث السابق → (10607) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (10609)