حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ حَمَّادٍ، فِي الرَّجُلِ يَبْعَثُ بِصَدَقَتِهِ فَتَهْلِكُ قَبْلَ أَنْ تَصِلَ إلَى أَهْلِهَا , قَالَ:" هِيَ بِمَنْزِلَةِ رَجُلٍ بَعَثَ إلَى غَرِيمِهِ بِدَيْنٍ فَلَمْ يَصِلْ إلَيْهِ حَتَّى هَلَكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی زکوٰۃ نکال کر مصرف پر خرچ کرنے سے پہلے ہی وہ ہلاک ہوجائے تو یہ اسی طرح ہے کہ جس طرح آدمی پیسے اپنے قرض خواہ کی طرف بھیجے لیکن وہ اس تک پہنچنے سے پہلے ہی ہلاک ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10789]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10789، ترقيم محمد عوامة 10591)