☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10556
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10556
حدیث نمبر: 10556 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ مَيْمُونٍ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " لَوْ وُضِعَتِ الزَّكَاةُ فِي هَذَيْنِ الصِّنْفَيْنِ الْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ لَرَأَيْتُ أَنَّ ذَلِكَ يُجْزِئُ عَنِّي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت میمون سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ اگر میں دو مصارف فقراء اور مساکین کو زکوٰۃ ادا کر دوں تو میں دیکھتا ہوں کہ یہ میری طرف سے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10750]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10750، ترقيم محمد عوامة 10556)
پچھلی حدیث → (10555) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10557)