☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10555
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10555
حدیث نمبر: 10555 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " صَرِّفْهَا فِي الْأَصْنَافِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ (بہتر ہے کہ) تو زکوٰۃ تمام مصارف کو دے اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جس کو مرضی دے دو کافی ہے۔ (سب کو دینا ضروری نہیں ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10748]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10748، ترقيم محمد عوامة 10555)
پچھلی حدیث → (10554) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10556)