☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10554
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10554
حدیث نمبر: 10554 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ تَجْعَلَهَا فِي صِنْفٍ وَاحِدٍ مِمَّا سَمَّى اللَّهُ تَعَالَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے جو مصارف مقرر فرمائے ہیں ان میں سے کسی ایک کو دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10747]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10747، ترقيم محمد عوامة 10554)
پچھلی حدیث → (10553) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10555)