☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10518
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10518
حدیث نمبر: 10518 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يُعْطَى مِنْهَا مَنْ لَهُ الْخَادِمُ وَالْمَسْكَنُ إذَا كَانَ مُحْتَاجًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جس کے پاس اپنا گھر اور خادم ہوں اس کو زکوٰۃ دینے میں کوئی حرج نہیں ہے اگر وہ محتاج ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10710]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10710، ترقيم محمد عوامة 10518)
پچھلی حدیث → (10517) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10519)