☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10517
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10517
حدیث نمبر: 10517 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا لَا يَمْنَعُونَ الزَّكَاةَ مَنْ لَهُ الْبَيْتُ وَالْخَادِمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام جس کے پاس گھر اور خادم ہوں اس کو زکوٰۃ دینے سے منع نہیں فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10709]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10709، ترقيم محمد عوامة 10517)
پچھلی حدیث → (10516) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10518)