حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ السَّرَّاجِ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ فَمَرَّ عَلَيْهِ أُسَارَى مِنَ الْمُشْرِكِينَ،" فَأَمَرَنِي أَنْ أَتَصَدَّقَ عَلَيْهِمْ"، ثُمَّ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ: وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَى حُبِّهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا سورة الإنسان آية 8
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو رزین فرماتے ہیں کہ میں حضرت شقیق بن سلمہ کے ساتھ تھا کہ ان کے پاس سے مشرک قیدی گذرے تو آپ نے مجھے حکم فرمایا کہ ان کو صدقہ دوں اور پھر یہ آیت تلاوت فرمائی کہ { وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسْکِیْنًا وَّیَتِیْمًا وَّاَسِیْرًا }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10693]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10693، ترقيم محمد عوامة 10502)