حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا تَصَّدَّقْ عَلَى يَهُودِيٍّ وَلَا نَصْرَانِيٍّ إلَّا أَنْ لَا تَجِدَ غَيْرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ کہ یہودیوں اور نصرانیوں کو زکوٰۃ نہ دو مگر تب جب ان کے علاوہ کسی کو نہ پاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10692]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10692، ترقيم محمد عوامة 10501)