أَبَا ذَرٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّ أَبَا ذَرٍّ كَانَ فِي سَفَرٍ " فَوَطِئَ أَهْلَهُ وَلَيْسَ عِنْدَهُ مَاءٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطا فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ذر نے ایک سفر میں اپنے گھر والوں سے جماع کیا حالانکہ ان کے پاس پانی نہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1051]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1051، ترقيم محمد عوامة 1050)