حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: إنْ كَانَ مُكَاتَبًا فَطَرَحَ عَنْ نَفْسِهِ، فَقَالَ:" كَفَى نَفْسَهُ وَإِنْ لَمْ يَطْرَحْ عَنْ نَفْسِهِ أَطْعَمَ عَنْهُ سَيِّدُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر تو مکاتب کو آزاد چھوڑ دیا گیا ہو تو ہ اپنے نفس کا خود کفیل اور ذمہ دار ہے۔ اور اگر اسکو آزاد نہ چھوڑا گیا ہو تو پھر آقا اس کی جانب سے صدقۃ الفطر ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10681]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10681، ترقيم محمد عوامة 10490)