☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10484
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10484
حدیث نمبر: 10484 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: " هَلْ عَلَى غُلَامِ مَاشِيَةٍ أَوْ حَرْثٍ زَكَاةٌ؟ قَالَ: لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضر ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت فرمایا کہ وہ غلام جو مویشیوں کے پاس ہوں اور وہ غلام جو کھیتی میں ہوں کیا ان کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ہے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10675، ترقيم محمد عوامة 10484)
پچھلی حدیث → (10483) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10485)