☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10482
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10482
حدیث نمبر: 10482 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
وَرُوِيَ عَنْ وَرُوِيَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: حَدَّثَنِي نَافِعٌ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ :" كَانَ يُخْرِجُ صَدَقَةَ الْفِطْرِ عَنْ أَهْلِ بَيْتِهِ كُلِّهِمْ حُرِّهِمْ وَعَبْدِهِمْ صَغِيرِهِمْ وَكَبِيرِهِمْ وَمُسْلِمِهِمْ وَكَافِرِهِمْ مِنَ الرَّقِيقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اپنے تمام گھر والوں کی جانب سے صدقۃ الفطر ادا فرمایا کرتے تھے۔ آزاد ہوں یا غلام، چھوٹے ہوں یا بڑے، مسلمان ہوں یا کافر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10673]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10673، ترقيم محمد عوامة 10482)
پچھلی حدیث → (10481) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10483)