☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10476
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10476
حدیث نمبر: 10476 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، قَالَ:" كَتَبَ إلَى عَطَاءٍ يَسْأَلُهُ عَنْ عَبِيدِ يَهُودَ وَنَصَارَى أُطْعِمُ عنهُمْ زَكَاةَ الْفِطْرِ؟ قَالَ: نَعَمْ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بن موسیٰ سے مروی ہے کہ حضرت عطاء سے یہودی اور عیسائی غلاموں کے متعلق دریافت کیا گیا کہ کیا ان کی جانب سے صدقۃ الفطر ادا کیا جائے گا؟ آپ نے جواب میں ارشاد فرمایا کہ ”جی ہاں“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10667]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10667، ترقيم محمد عوامة 10476)
پچھلی حدیث → (10475) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10477)