☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10475
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10475
حدیث نمبر: 10475 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: بَلَغَنِي عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ" كَانَ يُعْطِي عَنْ مَمْلُوكِهِ النَّصْرَانِيِّ صَدَقَةَ الْفِطْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اپنے نصرانی غلام کی طرف سے بھی صدقۃ الفطر ادا فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10666]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10666، ترقيم محمد عوامة 10475)
پچھلی حدیث → (10474) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10476)