☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10474
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10474
حدیث نمبر: 10474 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " يُؤَدِّي الرَّجُلُ الْمُسْلِمُ عَنْ مَمْلُوكِهِ النَّصْرَانِيِّ صَدَقَةَ الْفِطْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز ارشاد فرماتے ہیں کہ مسلمان شخص اپنے نصرانی غلام کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10665]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10665، ترقيم محمد عوامة 10474)
پچھلی حدیث → (10473) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10475)