حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ زُهَيْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاقَ، يَقُولُ: " أَدْرَكْتهمْ وَهُمْ يُعْطُونَ فِي صَدَقَةِ رَمَضَانَ الدَّرَاهِمَ بِقِيمَةِ الطَّعَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو اسحاق کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ: ”میں نے اپنے سے پہلے والوں کو پایا (صحابہ کرام) کہ وہ صدقۃ الفطر میں گندم کی قیمت دراھم دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10663]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10663، ترقيم محمد عوامة 10472)