☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10463
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10463
حدیث نمبر: 10463 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: " صَدَقَةُ الْفِطْرِ عَنِ الصَّغِيرِ وَالْكَبِيرِ وَالْحُرِّ وَالْمَمْلُوكِ وَالذَّكَرِ وَالْأُنْثَى" قَالَ:" إنْ كَانُوا لَيُعْطُونَ حَتَّى يُعْطُونَ عَنِ الْحَبَلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر ہر چھوٹے، بڑے پر، ہر آزاد و غلام پر اور ہر مرد اور عورت پر ہے۔ تحقیق وہ ادا کرتے تھے یہاں تک کہ وہ حمل کی طرف سے بھی صدقۂ فطر ادا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10654]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10654، ترقيم محمد عوامة 10463)
پچھلی حدیث → (10462) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10464)