☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10462
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10462
حدیث نمبر: 10462 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: كَتَبَ إلَيْنَا ابْنُ الزُّبَيْرِ : بِئْسَ الاسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الإِيمَانِ سورة الحجرات آية 11" صَدَقَةُ الْفِطْرِ صَاعٌ صَاعٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن زبیر نے ہماری طرف لکھا اور اسمیں آیت { بِئْسَ الْاِسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْاِِیْمَانِ } تحریر تھی اور یہ بھی تحریر تھا کہ صدقۃ الفطر ایک ایک صاع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10653]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10653، ترقيم محمد عوامة 10462)
پچھلی حدیث → (10461) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10463)