☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10461
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10461
حدیث نمبر: 10461 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَقُولُ: " صَاعٌ صَاعٌ عَنْ كُلِّ صَغِيرٍ وَكَبِيرٍ مَكْتُوبٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسحاق فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد الرحمن سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ ہر چھوٹے، بڑے پر صدقۃ الفطر ایک ایک صاع واجب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10652]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10652، ترقيم محمد عوامة 10461)
پچھلی حدیث → (10460) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10462)