حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " عَنْ كُلِّ إنْسَانٍ نِصْفُ صَاعٍ مِنْ قَمْحٍ، وَمَنْ خَالَفَ الْقَمْحَ مِنْ تَمْرٍ أَوْ زَبِيبٍ أَوْ أَقِطٍ أَوْ غَيْرِهِ أَوْ شَعِيرٍ فَصَاعٌ تَامٌّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ہر شخص نصف صاع گیہوں صدقۃ الفطر ادا کرے گا۔ اور جو گیہوں کے علاوہ دینا چاہے تو وہ کھجور، کشمش، پنیر اور جو یا اس کے علاوہ کوئی چزف ہو تو پورا صاع ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10630]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10630، ترقيم محمد عوامة 10440)