☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10433
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10433
حدیث نمبر: 10433 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي حُسَيْنٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " صَدَقَةُ الْفِطْرِ يَوْمَ الْفِطْرِ زَكَاةٌ وَمَنْ أَعْطَاهَا بَعْدَ ذَلِكَ فَهِيَ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر یوم الفطر کی زکوٰۃ ہے۔ اور جو اس کو نماز کے بعد ادا کرے تو یہ اس کے حق میں صدقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10623]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10623، ترقيم محمد عوامة 10433)
پچھلی حدیث → (10432) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10434)