☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 10431
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 10431
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ إخْرَاجَهَا قَبْلَ الصَّلَاةِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم سے مروی ہے کہ فقہاء کرام صدقۃ الفطر نماز سے قبل ادا کرنے کو پسند فرماتے تھے۔ جب کہ حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو صدقۃ الفطر نماز سے پہلے ادا کرے اور اگر چاہے تو بعد میں ادا کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10620، ترقيم محمد عوامة 10431)
← Previous Hadith (10430) Back to Bab Next Hadith → (10432)