☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10425
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10425
حدیث نمبر: 10425 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ:" أَنَّهُ كَانَ يُحِبُّ أَنْ يُخْرِجَ زَكَاةَ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ إلَى الْجَبَّانَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو معشر سے مروی ہے کہ حضرت ابراہیم صدقۃ الفطر عید گاہ (کھلا میدان) جانے سے پہلے ادا کرنے کو پسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10614]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10614، ترقيم محمد عوامة 10425)
پچھلی حدیث → (10424) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10426)