حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي حَارِثَةَ، قَالَ: " بَعَثَنَا عُمَرُ مُصَدِّقِينَ فَكُنَّا إذَا أَتَيْنَا بِشَيْءٍ فِيهِ وَفَاءٌ مِنْ حَقِّنَا قَبِلْنَا مِنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو حارثہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق نے ہمیں زکوٰۃ وصول کرنے کیلئے بھیجا۔ پس ہمارے پاس جو کچھ لے کر آتا جس میں ہمارا حق ہوتا ہم وہ اس سے وصول کرلیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10606]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10606، ترقيم محمد عوامة 10418)