مُحَمَّدَ بْنَ مَسْلَمَةَ الْأَنْصَارِيَّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حِبَّانَ، أَنَّ شَيْخَيْنِ مِنْ أَشْجَعَ أَخْبَرَاهُ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ مَسْلَمَةَ الْأَنْصَارِيَّ ، مِنْ أَصْحَابِ بَدْرٍ كَانَ يَقْدَمُ عَلَيْهِمْ فَيُصَدِّقُ مَاشِيَتَهُمْ فِي زَمَنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَكَانَ يَجْلِسُ، فَمَنْ أَتَاهُ بِشَاةٍ فِيهَا وَفَاءٌ مِنْ حَقِّهِ قَبِلَهَا مِنْهُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن مسلمہ انصاری جو اصحاب بدر میں سے ہیں۔ حضرت عمر کے زمانہ میں وہ قبیلہ اشجع کے لوگوں کے پاس آ کر جانوروں کی زکوٰۃ وصول کیا کرتے تھے۔ وہ ایک جگہ بیٹھ جاتے پس جو ان کے پاس بکری لے کر آتا اپنا حق زکوٰۃ ادا کرنے کے لئے تو وہ اس سے وصول فرما لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10605، ترقيم محمد عوامة 10417)