☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10415
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10415
حدیث نمبر: 10415 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ مَيْمُونٍ، قَالَ:" كَانَ يَسْتَحِبُّ أَنْ يُرْسِلَ بِالصَّدَقَةِ إلَى أَبْنَاءِ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ الَّذِينَ بِالْمَدِينَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر سے مروی ہے حضرت میمون زکوٰۃ مدینہ میں مہاجرین اور انصار کی اولاد کو بھیجا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10603]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10603، ترقيم محمد عوامة 10415)
پچھلی حدیث → (10414) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10416)