☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10401
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10401
حدیث نمبر: 10401 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: سَأَلْتُهُ فَقَالَ: " احْتَسِبْ بِمَا أَخَذَ مِنْكَ الْعَاشِرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے اس کے متعلق دریافت فرمایا؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ جو عاشر وصول کرے اس کو بھی (زکوٰۃ) میں شمار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10588، ترقيم محمد عوامة 10401)
پچھلی حدیث → (10400) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10402)