حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: سَأَلْتُهُ فَقَالَ: " احْتَسِبْ بِمَا أَخَذَ مِنْكَ الْعَاشِرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے اس کے متعلق دریافت فرمایا؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ جو عاشر وصول کرے اس کو بھی (زکوٰۃ) میں شمار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10588، ترقيم محمد عوامة 10401)