☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10385
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10385
حدیث نمبر: 10385 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ , فِي الرَّجُلِ يَخْرُجُ بِالصَّدَقَةِ إلَى السَّائِلِ فَيَفُوتُ مِنْهُ فَلَا يَجِدُهُ قَالَ:" يَصْرِفُهَا إلَى غَيْرِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ کوئی شخص سائل کو کچھ دینے کیلئے نکالتا ہے لیکن وہ سائل اس سے گم ہوجاتا ہے بعد میں اسکو نہیں پاتا تو کیا کرے؟ آپ نے فرمایا اس کے علاوہ کسی اور کو دیدے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10571]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10571، ترقيم محمد عوامة 10385)
پچھلی حدیث → (10384) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10386)