☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10382
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10382
حدیث نمبر: 10382 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ :" كَانَ يَأْمُرُ لِلْمِسْكِينِ بِالشَّيْءِ، فَإِذَا لَمْ يُوجَدْ وُضِعَ حَتَّى يُعْطِيَهُ غَيْرَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن عاص مسکین کو کوئی چیز دینے کے لیے حکم دیتے پھر اگر وہ نہ ملتی تو اس کو چھوڑ کر اس کی جگہ کوئی دوسری عنایت فرما دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10568]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10568، ترقيم محمد عوامة 10382)
پچھلی حدیث → (10381) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10383)