☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10381
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10381
حدیث نمبر: 10381 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ سُلَيْمَانَ، قَالَ: شَهِدْتُ الشَّعْبِيَّ وَسَأَلَهُ مَمْلُوكٌ قَالَ: إنِّي أَكْتَسِبُ كَذَا وَكَذَا فَيَأْخُذُ مَوْلَايَ كَذَا وَكَذَا أَفَأَتَصَدَّقُ؟ قَالَ:" إِذًا يَكُونُ الْأَجْرُ لِمَوَالِيكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن سلیمان فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی کے پاس حاضر تھا کہ ایک غلام نے آپ سے سوال کیا کہ میں اتنا اتنا کماتا ہوں اور اس میں سے اتنا اتنا میرا آقا لے لیتا ہے۔ کیا میں صدقہ کرسکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا (تو صدقہ کرے بھی تو) اس کا اجر تیرے آقا کیلئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10567]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10567، ترقيم محمد عوامة 10381)
پچھلی حدیث → (10380) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10382)