☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10374
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10374
حدیث نمبر: 10374 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَفْصٌ ، مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، عُمَيْرٍ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَى أبِي اللَّحْمِ، قَالَ: كُنْتُ عَبْدًا مَمْلُوكًا وَكُنْتُ أَتَصَدَّقُ، فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ مَوْلَايَ يَنْهَانِي أَوْ سَأَلَهُ , فَقَالَ:" الْأَجْرُ بَيْنَكُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمیر جو کہ آبی اللحم کے غلام تھے فرماتے ہیں کہ میں غلام تھا اور میں صدقہ کیا کرتا تھا، میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت فرمایا کہ کیا میں صدقہ کرسکتا ہوں جبکہ میرا آقا مجھے روکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو تم صدقہ کرو گے اس کا اجر تم دونوں کیلئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10560]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10560، ترقيم محمد عوامة 10374)
پچھلی حدیث → (10373) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10375)