☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10365
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10365
حدیث نمبر: 10365 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يُكَافِئَ الْعَبْدُ أَصْحَابَهُ وَأَنْ يَتَصَدَّقَ مِنَ الْفَضْلِ كَذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ غلام اپنے اصحاب (آقا) کو بدلہ دے اور جو زائد بچے اس میں سے صدقہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10551]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10551، ترقيم محمد عوامة 10365)
پچھلی حدیث → (10364) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10366)