☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10356
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10356
حدیث نمبر: 10356 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُبَيْدَةَ، قَالَ: سُئِلَ عَلِيٌّ عَنِ الرَّجُلِ يَكُونُ لَهُ الدَّيْنُ الظَّنُونُ، أَيُزَكِّيهِ؟ فَقَالَ:" إنْ كَانَ صَادِقًا فَلْيُزَكِّهِ لِمَا مَضَى إذَا قَبَضَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ آدمی کا کسی پر قرض ہو لیکن واپسی یقینی نہ ہو تو کیا وہ اسکی زکوٰۃ ادا کرے گا؟ آپ نے ارشاد فرمایا اگر مدیون سچا ہو تو قبضہ کے بعد جتنی مدت گذر گئی ہے اسکی زکوٰۃ ادا کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10542]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10542، ترقيم محمد عوامة 10356)
پچھلی حدیث → (10355) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10357)