☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10354
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10354
حدیث نمبر: 10354 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ مَيْمُونٍ، قَالَ: " مَا كَانَ مِنْ دَيْنٍ فِيمَا لا تَرْجُوهُ فَاحْسِبْهُ، ثُمَّ أَخْرِجْ مَا عَلَيْكَ ثُمَّ زَكِّ مَا بَقِيَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ جو قرض ایسا ہو کہ اسکی امید نہ ہو تو اسکو حساب کر پھر اسکو الگ کر جو تیرے اوپر قرض ہے اور جو باقی بچے اس پر زکوٰۃ ادا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10540]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10540، ترقيم محمد عوامة 10354)
پچھلی حدیث → (10353) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10355)