☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10353
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10353
حدیث نمبر: 10353 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ، بْنِ جَابِرٍ، أَنَّ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّ عُمَرَ ، قَالَ لِرَجُلٍ: " إذَا حِلْتَ فَاحْسِبْ دَيْنَكَ وَمَا عِنْدَكَ فَاجْمَعْ ذَلِكَ جَمِيعًا ثُمَّ زَكِّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک بن ابوبکر سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے ایک شخص سے فرمایا: جب سال مکمل ہوجائے تو اپنے مال اور جو قرض تیرا لوگوں پر ہے اس کا حساب لگا اور ان دونوں کو جمع کر کے ان کے مجموعے پر زکوٰۃ ادا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10539، ترقيم محمد عوامة 10353)
پچھلی حدیث → (10352) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10354)