☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10336
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10336
حدیث نمبر: 10336 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ , عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَيْسَ فِي مَالِ الْعَبْدِ زَكَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ غلام کے مال پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10522]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10522، ترقيم محمد عوامة 10336)
پچھلی حدیث → (10335) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10337)