حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، قَالَا: " إِذَا طَهُرَتِ الْمَرْأَةُ مِنَ الدَّمِ فَأَرَادَ الرَّجُلُ الشَّبِقُ أَنْ يَأْتِيَهَا فَلْيَأْمُرْهَا أَنْ تَوَضَّأَ , ثُمَّ لِيُصِبْ مِنْهَا إِنْ شَاءَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جب عورت حیض سے پاک ہو تو اور اس کا شدید خواہش رکھنے والا خاوند اس سے جماع کرنا چاہے تو اسے وضو کا حکم دے پھر اس کے ساتھ جو چاہے کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1033]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1033، ترقيم محمد عوامة 1032)