☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10316
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10316
حدیث نمبر: 10316 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " مَنْ أَصَابَ مَالًا فَلَا زَكَاةَ عَلَيْهِ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا کہ: جس کو مال ملے (دوران سال) اس پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے جب تک کہ اس پر سال نہ گذر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10502]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10502، ترقيم محمد عوامة 10316)
پچھلی حدیث → (10315) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10317)