☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10303
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10303
حدیث نمبر: 10303 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: ثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ، قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ ، فِيمَا يُوصِي بِهِ عُمَرَ: " مَنْ أَدَّى الزَّكَاةَ إلَى غَيْرِ وُلَاتِهَا لَمْ تُقْبَلْ مِنْهُ زَكَاتُهُ وَصَدَقَتُهُ، وَلَوْ تَصَدَّقَ بِالدُّنْيَا جَمِيعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن البیلمانی سے مروی ہے کہ حضرت صدیق اکبر نے حضرت عمر کو جو وصیت فرمائی تھی وہ یہ تھی کہ جو شخص امراء کے علاوہ کسی اور کو زکوٰۃ ادا کرے اس کی زکوٰۃ قبول نہیں اگرچہ وہ پوری دنیا زکوٰۃ میں ادا کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10489]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10489، ترقيم محمد عوامة 10303)
پچھلی حدیث → (10302) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10304)