☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10295
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10295
حدیث نمبر: 10295 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ سَأَلْتُ عَمْرَةَ عَنِ الزَّكَاةِ فَقَالَتْ قَالَتْ عَائِشَةُ:" ادْفَعُوهَا إلَى أُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حاثہ بن ابی رجال فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرہ سے زکوٰۃ ادا کرنے کے بارے میں سوال کیا؟ آپ نے جواب ارشاد فرمایا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی تھیں کہ زکوٰۃ اپنے امراء کو ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10480]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10480، ترقيم محمد عوامة 10295)
پچھلی حدیث → (10294) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10296)