☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10293
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10293
حدیث نمبر: 10293 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حُذَيْفَةَ ، وَسَعِيدَ بْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، أَنَّ حُذَيْفَةَ ، وَسَعِيدَ بْنَ عُمَرَ ،" كَانُوا يَرَوْنَ أَنْ تُدْفَعَ الزَّكَاةُ إلَى السُّلْطَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن ابو کثیر سے مروی ہے کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ اور حضرت سعید بن عمیر فرمایا کرتے تھے کہ زکوٰۃ نکال کر بادشاہوں کو دینی چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10478، ترقيم محمد عوامة 10293)
پچھلی حدیث → (10292) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10294)