☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10288
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10288
حدیث نمبر: 10288 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ : " ادْفَعُوا زَكَاةَ أَمْوَالِكُمْ إلَى مَنْ وَلَّاهُ اللَّهُ أَمْرَكُمْ، فَمَنْ بَرَّ فَلِنَفْسِهِ وَمِنْ أَثِمَ فَعَلَيْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اپنے اموال کی زکوٰۃ ادا کرو جن کو اللہ تعالیٰ نے ولی (بادشاہ) بنانے کا تمہیں حکم دیا ہے، پس جو شخص نیکی کرے گا اس کا ثواب اسی کیلئے ہے اور جو گناہ کا کام کرے گا اس کا وبال اسی پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10473، ترقيم محمد عوامة 10288)
پچھلی حدیث → (10287) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10289)