☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10286
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10286
حدیث نمبر: 10286 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرَةَ، قَالَتْ: " كُنَّا أَيْتَامًا فِي حِجْرِ عَائِشَةَ، وَكَانَ لَنَا حُلِيٌّ فَكَانَتْ لَا تُزَكِّيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرہ فرماتی ہیں کہ ہم یتیم تھے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی پرورش میں تھی اور ہمارا زیور آپ کے پاس تھا۔ آپ اس میں سے زکوٰۃ نہ نکالا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10471، ترقيم محمد عوامة 10286)
پچھلی حدیث → (10285) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10287)