☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10278
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10278
حدیث نمبر: 10278 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ سَأَلْتُ عُمْرَةَ، عَنْ زَكَاةِ الْحُلِيِّ، فَقَالَتْ:" مَا رَأَيْتُ أَحَدًا يُزَكِّيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرہ سے زیورات پر زکوٰۃ سے متعلق دریافت کیا؟ انہوں نے فرمایا: میں نے کسی کو نہیں دیکھا جو زیورات پر زکوٰۃ کا قائل ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10463، ترقيم محمد عوامة 10278)
پچھلی حدیث → (10277) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10279)