☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10272
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10272
حدیث نمبر: 10272 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ذَكْوَانَ، وَعَمْرُو بْنِ مُرَّةَ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: " كَانَ مَالُنَا عندَ عَائِشَةَ فَكَانَتْ تُزَكِّيهِ إلَّا الْحُلِيَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ ہمارا مال حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا صدیقہ کے پاس تھا آپ نے اس پر زکوٰۃ ادا کی سوائے زیورات کے (کہ ان پر زکوٰۃ ادا نہ کی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10457]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10457، ترقيم محمد عوامة 10272)
پچھلی حدیث → (10271) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10273)